We are committed to reporting the facts and in all situations avoid the use of emotive terms.

Breaking News
english logo

ہمارے بارے

Share with Friends

پاکستان کا پہلا بین الااقوامی معیار کا میڈیا پورٹل ہے.
جس پر پاکستان کی تمام زبانوں کے علاوہ چانیئز،رشین ،ترکی ،عربی ،جرمن ، جاپانی اورانگلش سمیت دیگر بین الااقوامی زبانوں میں تراجیم مو جود ہیں
کی اس انفرادی خصوصیت کے باعث روزانہ اندرون وبیرون ملک ایک ملین سے زائدافراداس معلوماتی خزانے سے استعفادہ حاصل کر تے ہیں
سے وابستہ پیشہ ورصحافی اورکمال درجے کی تحقیقی صلاحیتوںکے حامل ملٹی میڈیاماہرین کی ٹیم حالات حاضرہ ، قومی وبین الااقوامی تجزیے ، بے لاگ تبصرے اور حقائق پر مشتمل خبروں کو ناظرین تک پہنچانے میں دن رات مصروف عمل ہے ۔
کی ویب سائٹ پر خبروںاورمعلوماتی ویڈیوکا ذخیرہ موجود ہے جبکہ ٹی وی پرپیش کیے جا نے والے پروگراموں کی ریکارڈ نگ ناظرین کی دلچسپی کیلئے ذخیرہ کئے جا تے ہیں ۔تیز ترین ترقی کے دورمیںموبائل فون پ923114088837+ پرتازہ ترین خبروںکی سہولت اور ,RSSکے ذریعے ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ فوری حاصل کر سکتے ہیں ناظرین کی دلچسپی اور حقائق پر مبنی معلومات کی فراہمی کیلئے کو شاں ہے اور اس ضمن میں ناظرین کی رائے کو بنیادی اہمیت دیتا ہے اور ہمہ وقت آپ کی قیمتی آراءکا منتظر ہے ۔

خداآپ کا حامی وناصر ہو
ایڈیٹر


Share with Friends

Translation

Pakistan Primer League 2018

Our Partner

Picture of The Day

Currency Rates

Whatsapp News Service

Advertise Here

روزنامہ جواب

Correspondents Required

Request for Coverage